0
Saturday 9 Jan 2021 08:57

فیصل آباد، دھرنے سے آئی ایس او کے ڈویژنل صدر کا خطاب

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ٹی ایچ بلوچ

بلوچستان کے علاقے مچھ میں شیعہ ہزارہ کان کنوں کی شہادتون کیخلاف کوئٹہ، کراچی، اسلام آباد اور لاہور سمیت پورے ملک میں احتجاجی دھرنے دیئے گئے۔ فیصل آباد میں آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم نے دھرنا دیا۔ دھرنے سے آئی ایس او فیصل آباد ڈویژن کے صدر ڈاکٹر محمد علی نے خطاب کیا۔ دھرنے میں عزاداری اور ڈویژنل صدر آئی ایس او کے خطاب کی ویڈیو رپورٹ پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 909017
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش