0
Tuesday 26 Jan 2021 22:26

شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی پر مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنازئزیشن پاکستان عارف الجانی نے اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے نہ صرف امریکہ کا غرور خاک میں ملایا بلکہ پوری دنیا کیلئے یہ واضح کیا کہ اقوام کی نجات امریکی غلامی سے نجات میں ہے اور مکتب امام خمینی کے ایک شاگرد نے مشرق وسطیٰ سمیت سپر پاور کو شکست دی۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر جناب عارف الجانی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 912546
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش