0
Wednesday 7 Apr 2021 22:46

شیعہ مسنگ پرسنز کی تحریک، مکمل تفصیلات پر مبنی علامہ حیدر عباس عابدی کا انٹرویو

متعلقہ فائیلیںکراچی سے تعلق رکھنے والے معروف شیعہ عالم دین علامہ سید حیدر عباس عابدی کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ انکا تعلق فعال ملی شخصیات میں ہوتا ہے۔ وہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسننگ پرسنز کے مرکزی رہنماu ہیں۔ اسکے ساتھ ساتھ وہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اہم رکن بھی ہیں اور ماضی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی نظارت میں بھی اپنی ذمہ داری ادا کرچکے ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے جاری ملک گیر احتجاجی تحریک اور موجودہ صورتحال سے متعلق علامہ سید حیدر عباس عابدی کیساتھ کراچی میں مزار قائدؒ کے سامنے جاری مرکزی احتجاجی دھرنے میں مختصر نشست کی، اس موقع پر ان سے لیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 925875
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش