0
Wednesday 5 May 2021 20:35
عوامی بیداری استعمار کو ناکام کرسکتی ہے

مسئلہ فلسطین کا حل اسرائیلی ناسور کے خاتمہ میں مضمر ہے, علامہ امین شہیدی

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جامع حکمت عملی اپنانا ہوگی
متعلقہ فائیلیںعلامہ محمد امین شہیدی امت واحدہ پاکستان کے سربراہ ہیں۔ وہ ملکی اور عالمی حالات پر گہری نظر رکھتے ہیں، وہ اپنی تقریر میں حقائق کی بنیاد پہ حالات کا نہایت درست اور عمیق تجزیہ پیش کرتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ کرنٹ افیئرز سے دلچسپی رکھنے والے حلقوں میں انہیں بڑی پذیرائی حاصل ہے۔ اسلام ٹائمز نے حالات حاضرہ اور بالخصوص مسئلہ فلسطین و یوم القدس کی مناسبت سے ان سے ایک خصوصی انٹرویو لیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
خبر کا کوڈ : 930978
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش