0
Monday 10 May 2021 19:47

جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر مسلم پرویز کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمسلم پرویز جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر ہیں، انہوں نے مسئلہ فلسطین پر ہمیشہ آواز بلند کی، وہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کیساتھ مسئلہ فلسطین سے متعلق ہر فورم پر آواز بلند کرتے ہیں اور مظلوم فلسطینیوں کی انکے وطن واپسی کیلئے کوشاں ہیں۔ اسلام ٹائمز نے جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر مسلم پرویز سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان سے کیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
خبر کا کوڈ : 931879
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش