0
Friday 21 May 2021 16:38

یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر گورنر پنجاب کا ویڈیو پیغام

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے بائیس کروڑٖ عوام اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں، فلسطین کی آزادی بہت قریب ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کے عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں وہ فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ اسرائیل دہشتگردی کر رہا ہے، سکولوں، مساجد اور یونیورسٹیوں پر بمباری کر رہا ہے، فلسطینی بچوں کو ذبح کر رہا ہے، اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ دنیا کو بیداری کا مظاہرہ کرنا چاہیئے اور اسرائیل کو جارحیت سے باز رکھنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 933726
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش