0
Friday 21 May 2021 21:40
عرب ممالک فلسطین کیلئے اپنا موثر کردار ادا کرتے تو معاملہ یہاں تک نہ پہنچتا

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف پی ٹی آئی رہنماء اسرار عباس کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںاسرار عباسی پاکستان تحریک انصاف کراچی کے اہم رہنماء ہیں، جو عالم اسلام کو درپیش مسائل سمیت فلسطینی مسلمانوں پر صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر اسرار عباسی سے خصوصی بات چیت کی ہے، اس موقع پر ان سے کیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 933787
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش