?>?> متحدہ علماء بورڈ میں اہل تشیع کو مساوی نمائندگی دی جائے، علامہ احمد اقبال رضوی - اسلام ٹائمز
0
Sunday 13 Jun 2021 18:30

متحدہ علماء بورڈ میں اہل تشیع کو مساوی نمائندگی دی جائے، علامہ احمد اقبال رضوی

متعلقہ فائیلیںعلامہ سید احمد اقبال رضوی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں، اس سے قبل وہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری تربیت سمیت مختلف تنظیمی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ وہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی مجلس نظارت کے رکن بھی ہیں۔ اسلام ٹائمز نے علامہ سید احمد اقبال رضوی کیساتھ مختلف اہم قومی و ملی امور کے موضوعات پر ویڈیو انٹرویو کا اہتمام کیا، جو ناظرین کیلئے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 937874
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش