0
Tuesday 20 Jul 2021 22:32

کوئٹہ، ہزارہ قبرستان میں دعائے عرفہ اور ماتمداری

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: اعجاز علی

یوم عرفہ اور شہادت حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کے موقع پر بہشت زینب (س) ہزارہ قبرستان کوئٹہ میں دعائے عرفہ اور ماتمداری کا انعقاد ہوا۔ اجتماع میں بچوں، بزرگوں، جوانوں اور خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ دعائے عرفہ کے بعد زیارت امام حسین علیہ السلام اور ماتمداری کا انعقاد ہوا۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 944454
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش