0
Monday 26 Jul 2021 02:10
نہج البلاغہ کانفرنس اہم سنگ میل ثابت ہوگی

مرکزِ افکارِ اسلامی کے سربراہ علامہ مقبول حسین علوی کا خصوصی انٹرویو

نہج البلاغہ انسانیت کیلئے اصولِ زندگی کا منبع ہے
متعلقہ فائیلیںلاہور قومی مرکز میں مرکز افکار اسلامی کے زیر اہتمام نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ کانفرنس سے ملک بھر سے اہلسنت و اہل تشیع علمائے کرام نے خطاب کیا۔ ادارہ مرکز افکار اسلامی نہج البلاغہ کی ترویج و اشاعت کیلئے عرصہ دراز سے سرگرم عمل ہے۔ سالانہ نہج البلاغہ کانفرنس کے لاہور میں انعقاد کے موقع پر ادارہ مرکز افکار اسلامی کے سربراہ علامہ مقبول حسین علوی نے کانفرنس کے انعقاد اور اسکی افادیت کے تناظر میں اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کی۔ جو قارئین کیلئے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


 
خبر کا کوڈ : 945102
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
مربوطہ فائل
ہماری پیشکش