0
Tuesday 30 Nov 2021 17:52

افغانستان میں طالبان اقتدار کے 100 دن

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

افغانستان میں طالبان کو اقتدار میں آئے سو دن مکمل ہونے کو ہیں۔ طالبان کے بارے میں مسلسل یہ تاثر دیا جاتا رہا ہے کہ موجودہ طالبان ماضی کے طالبان سے مختلف ہیں اور انہوں نے ماضی کی غلطیوں سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ 15 اگست سے لیکر آج تک کے افغانستان کے حالات کیا اس مفروضے کو درست ثابت کر رہے ہیں یا نہیں، اس کے بارے میں تفصیلات جاننے کے لئے یہ ویڈیو کلپ دیکھیں اور ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 966220
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش