0
Thursday 27 Jan 2022 16:55
یمن کے مجاہد مسلمانوں سے سب سے زیادہ اسرائیل خوفزدہ ہے

یمن کے ماضی، حال و مستقبل سے متعلق علامہ باقر عباس زیدی کا خصوصی انٹرویو

حضرت محمدؐ و اہلبیتؑ کے عاشق یمنی مسلمان امام مہدیؑ کے سب سے مخلص اصحاب ہونگے
متعلقہ فائیلیںکراچی سے تعلق رکھنے والے معروف شیعہ عالم دین مولانا سید باقر عباس زیدی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن و صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل ہیں، وہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرپرست کونسل کے اہم رکن اور جامعہ امامیہ کراچی کے مہتمم بھی ہیں، وہ ملکی و بین الاقوامی امور پر گہری نگاہ رکھتے ہیں۔ پاکستان خصوصاََ کراچی سمیت سندھ بھر جہاں وہ ملّی حوالے سے فعال کردار ادا کرتے ہیں، وہیں وہ اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے بھی فعال کردار ادا کر رہے ہیں، سیاسی و سماجی حلقوں میں انکی شخصیت صائب الرائے کی حیثیت رکھتی ہے۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے یمن کا ماضی، حال و مسقبل، یمن کے زیدی فرقے کا عقیدہ، یمن کے مسلمانوں سے سعودی بادشاہت و اسرائیل خوفزدہ کیوں؟ امام مہدیؑ کی تحریک و عصر ظہور میں یمن کے مسلمانوں کا کردار و دیگر متعلقہ موضوعات پر کراچی میں انکی رہائشگاہ پر تفصیلی نشست کی، اس موقع ہر انکے ساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 975870
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش