0
Thursday 12 May 2022 20:48
رہبر انقلاب کی گفتگو کا خصوصی کلیپ

دین و دنیا 17 (8 شوال انہدام جنت البقیع)

حجت الاسلام و المسلمین امین شھیدی کے ساتھ گفتگو
متعلقہ فائیلیں
دین و دُنیا  17 
میزبان: سید انجم رضا
انہدام قبور اہل بیت علیہم االسلام پر خصوصی پروگرام

رہبر معظم آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے خطاب سے اقتباس (وڈیو کلپ)
حجتہ السلام والمسلمین علامہ امین شہیدی (سربراہ امت واحدہ پاکستان) کی گفتگو
رہبر معظم کے خطاب پہ تجزیہ تحلیل
وہابیت اور سلفی فکر آخر مزارات کی اس قدر سخت مخالف کیوں ہے؟
دین کی مقابلے میں اپنی رائے کو اہم جاننا
نبی اکرم ص اور اہل بیت ع و صحابہ کے فضائل سے انکار
زیارت قبور جیسی سُنت نبوی ص کے عقیدے کو قبر پرستی کے مذموم عقیدے کے مثل قرار دینا
برطانوی استعمار کا ابن تیمیہ کی مجہول فکر کو وہابیت کے ذریعہ استعمال کرکے مکہ و مدینہ پہ قبضہ کروانا
آل سعود کے مروہ چہرہ کو اسلام کا چہرہ 
بنانے کی کوشش
کیا جنت البقیع کے مزارات کی تعمیر ممکن ہے ؟ اور کیسے 
امت مسلمہ جب اِن "اسلامی آثار" کی قدر جاننے لگیں گے اور ملوکیت کے دین سے نجات حاصل کریں گے
اتحاد بین المسلمین کی مرکزیت پہ اکٹھے ہوکر شیعہ سُنی مل کر ناصبیت و وہابیت کا مقابلہ کریں

آپ کی آراء اور تجاویز کے منتظر
خبر کا کوڈ : 993899
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش