Sunday 22 May 2022 18:47
متعلقہ فائیلیںپروگرام خبر جہاں(2)
سینیئر صحافی ابو عاقلہ کا اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں قتل
میزبان: قیصر عباس خان
مہمان: سینیئر صحافی، سید حسام الدین مہاجری
اسلام ٹائمز۔ صحافی دنیا کو حالات سے باخبر رکھتا ہے، اس لئے ایمانداری، خلوص، غیر جانبداری اور کسی سیاسی اور مذہبی وابستگیوں سے ہٹ کر اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں نبھانا صحافت کا خاصہ ہے۔ شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے پروگرام کے مہمان نے کہا کہ شیریں ابو عاقلہ ایک ایماندار اور نڈر صحافی تھیں، جنہوں نے اسرائیل کی ہر پیشکش کو ٹھکرایا، حق و سچ بیان کیا اور اسی جرم کی پاداش میں شہید کر دی گئیں۔ انہوں نے شہید شیریں ابو عاقلہ کی شہادت پر ایران کا مؤقف بھی بیان کیا۔

خبر کا کوڈ : 995512
منتخب
26 Jun 2022
26 Jun 2022
24 Jun 2022
25 Jun 2022
24 Jun 2022
24 Jun 2022