اسلام ٹائمز: تیونسی قوم اور اس کے حامی ان دنوں یاسمین انقلاب کی دسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ تیونس کا یاسمین انقلاب خطے میں اسلامی بیداری کی تحریک کی پہلی چنگاری ثابت ہوا تھا۔ اس انقلاب کی دسویں سالگرہ ایسے حالات میں منائی جا رہی ہے، جب کرونا وائرس دنیا ...
سابق سینیٹر بلوچ رہنما کامیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکمران اور حزب اختلاف دونوں عوام کے حقیقی مسائل سے باخبر ہونے کے باوجود کیوں روگردانی کر رہے ہیں۔ آٹا، چینی، گھی بحران کے بعد تیل مافیا کے بحرانوں کے ذمہ داروں کے خلاف سابقہ حکومتوں سے لیکر ...
اپنے ایک بیان میں سابق رکن اسمبلی کا کہنا تھا کہ اس کیس کو چھ سال تک لٹکانے اور گذشتہ الیکشن کو سلیکشن بنانے کے صلہ میں سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کو پہلے تمغہ اور پھر اہم سرکاری عہدہ دیا گیا، اب نئے کمشنر اور سیکرٹری پر کام ہو رہا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق بار الیکشنز میں کامیابی حاصل کرنے والوں کی حمایت کرنے والے افراد نے پولیس کی موجودگی کے باوجود غیر قانونی طور پر ہوائی فائرنگ کی جبکہ پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے کے بجائے خاموش تماشائی بنی رہی۔
صوبے دارفور میں عرب اور افریقی قبائل کے درمیان لڑائی کئی سالوں سے جاری ہے، پیر کوہونے والی جھڑپوں میں 130 افراد ہلاک جبکہ متعدد گھر بھی نذر آتش کردئے گئے۔
اسلام آباد میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی، مسلم لیگ (ن) کا کوئی بیک ڈور رابطہ نہیں ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمیں نے کہا ہے کہ بھارت میں سیاسی جماعتیں متحد ہیں جبکہ پاکستان میں سیاستدان دست و گریبان ہیں۔ بھارت پاکستان کے خلاف دوبارہ فیٹف میں جا رہا ہے، پاکستان میں پارلیمنٹ میں بھارت کے خلاف مشترکہ قرارداد منظور کی جائے،...
سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سلیم مانڈی والا نے کہا کہ سیاستدانوں کے خلاف نوٹس کر کے خبریں چلوا دی جاتی ہیں، نیب کے زیرحراست افراد کی طبعی اموات کم اور خودکشیاں زیادہ کی گئیں، چیئرمین نیب آکر بتائیں کہ کون بلیک میل کر رہا ہے؟
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ امریکہ میں 20 جنوری کو نئی قیادت عنان حکومت سنبھالنے جا رہی ہے جو انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں اور مذاکرات کے ذریعے تنازعات کے حل کی حامی ہے، پاکستان نے بھی ہمیشہ مذاکرات کے ذریعے تنازعات کے ...
سعودی عرب روس کی ثالثی سے ایران سے تعلقات بحال کرنے کا خواہشمند ہے اور یہ دورہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ کیا سعودی عرب قطر اور ترکی کے بعد ایران کے قریب آنا چاہتا ہے، یہ وہ موضوع ہے جس پر مشرق وسطیٰ کے تجزیہ کاروں کی نظر ہے۔
فلسطینی مزاحمتی تحریک الفتح کے مرکزی رہنماء نے عرب ای مجلے عربی21 کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اجلاس بہت سے فلسطینی مسائل کے حل کا ضامن ہو گا کیونکہ یہ فلسطین کے اندرونی اختلافات کے خاتمے، متحدہ قومی حکومت کی تشکیل اور سیاسی عمل میں تمام فریقوں ...
گیس بحران کے پیش نظر، سوئی سدرن گیس کمپنی نے پیر کے روز صبح 8 بجے سے تین دن کے لئے سی این جی پمپ بند کردیئے جو اب جمعرات کے روز صبح 8 بجے کھولے جائیں گے جبکہ ایل این جی سے چلنے والے اسٹیشنز بھی بند رہیں گے۔
اجلاس میں الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ، پی ڈی ایم احتجاج کے معاملے پر بھی گفتگو کی گئی، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو پرامن احتجاج کی اجازت ہے، تاہم قانون کو ہاتھ میں لیا تو قانون حرکت میں آئے گا۔
سکھر میں مزدور سٹی پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران چیئرمین پی پی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے انتخابی مہم کے دوران ایک کروڑ گھر بنانے کا وعدہ کیا، ہمیں لگا کہ وہ پیپلز پارٹی کے منشور سے ایک نقطہ چوری کررہے ہیں، عمران خان ارب پتی لوگوں کے ...
میڈیا کو جاری وڈیو بیان میں پی پی پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے باہر ہونے والا احتجاجی مظاہرہ فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے ہے اور فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی ملوث ہے، اس کا اعتراف پی ٹی آئی خود بھی کر چکی ہے، اس کے علاوہ ...
ایک بیان میں پی پی رہنما نے کہا کہ ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ یہ اتنی نااہل حکومت ثابت ہوگی، یہ جھوٹی اور فراڈ حکومت ہے، انہوں نے مافیاز کے ساتھ مل کر ملک کو لوٹا ہے، پی ڈی ایم صرف اپوزیشن جماعتوں کی نہیں بلکہ عوام کی بھی تحریک ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کی ذمے داریاں نبھانے سے معذرت کرلی ہے، حلیم عادل شیخ نے بطور پارلیمانی لیڈر اپنا استعفیٰ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو بھیج دیا ہے۔
ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ 954 نئے کیسز میں سے 721 کا تعلق کراچی سے ہے، جن میں سے ضلع شرقی 287، ضلع جنوبی 218، ضلع وسطی 124، ضلع کورنگی 67، ضلع غربی 34 اور ضلع ملیر میں 19 نئے کیسز سامنے آئے۔
سکھر میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی پی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو غیر جانبدار رہنا چاہیئے، پیپلز پارٹی پر جھوٹے الزامات لگائے گئے، ان الزامات کے پیچھے کوئی شواہد نہیں ہیں، الیکشن کمیشن قوم کے سامنے فیصلہ لے کر آئے۔
امریکن نژاد روسی کوہ پیما گولڈ فارب دنیا کی بارہویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہو گیا تھا۔ ان کی تلاش کیلئے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے ریسکیو آپریشن بھی شروع کیا تھا۔ ریسکیو آپریشن کے دوران ریسکیو ٹیم کو کھائی میں کوہ پیما ...